بچھنے لگانے والے کی کمائی ۔
راوی: عمرو بن علی , ابوحفص صیرفی , ابوداؤد , محمد بن عبادہ , یزید بن ہارون , ورقاء , عبدالاعلی , ابی حمید , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ أَبُو حَفْصٍ الصَّيْرَفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَا حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ أَبِي جَمِيلَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَرَنِي فَأَعْطَيْتُ الْحَجَّامَ أَجْرَهُ
عمرو بن علی، ابوحفص صیرفی، ابوداؤد، محمد بن عبادہ، یزید بن ہارون، ورقاء، عبدالاعلی، ابی حمید، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور مجھے حکم دیا تو میں نے پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دی۔
It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah P.B.U.H was treated with cupping and he told me to give the cupper his wages." (Sahih)