بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی شادی کرنا
راوی: محمد بن صباح , معمر بن سلیمان رقی , زید بن حبان , ایوب سختیانی , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا مُعَمَّرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ عَنْ زَيْدِ بْنِ حِبَّانَ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
محمد بن صباح ، معمر بن سلیمان رقی ، زید بن حبان ، ایوب سختیانی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی اس سند سے یہی (جیسا کہ اوپر گذرا) مضمون مروی ہے ۔
Another chain of narrators with similar wording.