کتے کی قیمت زنا کی اجرت نجومی کی اجرت اور سانڈ چھوڑنے کی اجرت سے ممانعت ۔
راوی: ہشام بن عمار ولید مسلمہ ابن لہیعہ ابی زبیر , جابر
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ السِّنَّوْرِ
ہشام بن عمار ولید مسلمہ ابن لہیعہ ابی زبیر ، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی کی قیمت سے منع فرمایا۔
It was narrated from Abu Az-Zubair that Jabir said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade the price of a cat." (Sahih)