کتے کی قیمت زنا کی اجرت نجومی کی اجرت اور سانڈ چھوڑنے کی اجرت سے ممانعت ۔
راوی: علی بن محمد , محمد بن طریف , محمد بن فضیل , اعمش , ابی حازم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَعَسْبِ الْفَحْلِ
علی بن محمد، محمد بن طریف، محمد بن فضیل، اعمش، ابی حازم، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت اور سانڈ چھوڑنے کی اجرت سے منع فرمایا۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade the price of a dog and studding a stallion." (Sahih)