کتے کی قیمت زنا کی اجرت نجومی کی اجرت اور سانڈ چھوڑنے کی اجرت سے ممانعت ۔
راوی: ہشام بن عمار , محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , زہری , ابی بکر , عبدالرحمن , ابومسعود
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْکَاهِنِ
ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، ابی بکر، عبدالرحمن، حضرت ابومسعود سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت زنا کی اجرت اور نجومی کی اجرت (ان تمام نا جائز اجرتوں) سے منع فرمایا۔
It was narrated from Abu Mas'ud that the Prophet P.B.U.H forbade the price of a dog, the payment (given to a prostitute) and the payment made to a soothsayer. (Sahih)