تجارت مختلف پیشے ۔
راوی: عمرو بن رافع , عمر بن ہارون , ہمام , فرقد , یزید بن عبداللہ بن شخیر , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکْذَبُ النَّاسِ الصَّبَّاغُونَ وَالصَّوَّاغُونَ
عمرو بن رافع، عمر بن ہارون، ہمام، فرقد، یزید بن عبداللہ بن شخیر، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں میں سب سے زیادہ جھوٹے رنگریز اور زرگر ہوتے ہیں ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The most dishonest of people are the dyers and the goldsmiths. " (Da'if)