تجارت مختلف پیشے ۔
راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , نافع , قاسم بن محمد , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَصْحَابَ الصُّوَرِ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ
محمد بن رمح، لیث بن سعد، نافع، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تصویر بنانے والوں کو روز قیامت عذاب ہوگا ان سے کہا جائے گا زندہ کرو ان چیزوں کو جو تم نے بنائیں ۔
It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The image-makers will be punished on the Day of
Resurrection and will be told: 'Give life to that which you have created.''' (Sahih)