جب مرد کو کوئی روزی کا ذریعہ مل جائے تو اسے چھوڑے نہیں ۔
راوی: محمد بن بشار , محمد بن عبداللہ , فزوہ , ابویونس , ہلال بن جبیر , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا فَرْوَةُ أَبُو يُونُسَ عَنْ هِلَالِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَصَابَ مِنْ شَيْئٍ فَلْيَلْزَمْهُ
محمد بن بشار، محمد بن عبد اللہ، فزوہ، ابویونس، ہلال بن جبیر، حضرت انس بن مالک بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جسے کسی ذریعہ سے رزق حاصل ہو وہ اسے تھامے رہے۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said. 'Whoever achieves at something, let him stick with it:" (Da'if)