تجارت میں تقوی اختیار کرنا۔
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابومعاویہ , اعمش , شقیق , قیس بن غرزہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ قَالَ کُنَّا نُسَمَّی فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّمَاسِرَةَ فَمَرَّ بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمَّانَا بِاسْمٍ هُوَ أَحْسَنُ مِنْهُ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ إِنَّ الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ الْحَلِفُ وَاللَّغْوُ فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابومعاویہ، اعمش، شقیق، حضرت قیس بن غرزہ فرماتے ہیں کہ ہمیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں دلال کہا جاتا تھا ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس سے گزرے تو ہمیں ایسے نام سے پکارا جو اس سے بہت اچھا تھا۔ فرمایا اے سوداگروں کی جماعت خرید و فروخت میں قسم اٹھالی جاتی ہے لغو بات زبان سے نکل جاتی ہے اس لئے اس میں صدقہ خیرات ملا دیا کرو۔
It was narrated that Qais bin Abu Gharazah said: "At the time of the Messenger of Allah P.B.U.H we used to be called brokers, but
the Messenger of Allah P.B.U.H passed by us and called by a name that was better than that. He said: '0 merchants, selling involves (false) oaths and idle talk, so mix some charity with it.''' (Sahih)