سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 300

روزی کی تلاش میں میانہ روی ۔

راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , عمارہ بن غزیہ , ربیعہ بن ابی عبدالرحمن , عبدالملک بن سعید , ابوحمید ساعدی

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْمِلُوا فِي طَلَبِ الدُّنْيَا فَإِنَّ کُلًّا مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش ، عمارہ بن غزیہ، ربیعہ بن ابی عبدالرحمن، عبدالملک بن سعید، حضرت ابوحمید ساعدی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دنیا کی طلب میں اعتدال سے کام لو اس لئے کہ ہر ایک کو وہ (عہدہ یا مال) ضرور ملے گا جو اس کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔

It was narrated from Abu Humaid As-Sa Td i that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Be madera te in seeking worldly things, for everyone will be facilitated for which he was created. " (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں