کمائی کی ترغیب ۔
راوی: احمد بن سنان , کثیر ابن ہشام , کلثوم بن جوش , ایوب , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا کُلْثُومُ بْنُ جَوْشَنٍ الْقُشَيْرِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّاجِرُ الْأَمِينُ الصَّدُوقُ الْمُسْلِمُ مَعَ الشُّهَدَائِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
احمد بن سنان، کثیر ابن ہشام، کلثوم بن جوش، ایوب، نافع، حضرت ابن عمربیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان سچا امانت دار تاجر روز قیامت شہداء کے ساتھ ہوگا۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The trustworthy, honest Muslim merchant will be with the martyrs on the Day of Resurrection." (Da'if)