کمائی کی ترغیب ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , اسحق بن ابراہیم بن حبیب , ابومعاویہ , اعمش , ابراہیم , اسود , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَکَلَ الرَّجُلُ مِنْ کَسْبِهِ وَإِنَّ وَلَدَهُ مِنْ کَسْبِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، اسحاق بن ابراہیم بن حبیب، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پاکیزہ ترین چیز جو مرد کھائے وہ اس کی اپنی (ہاتھ کی) کمائی ہے اور آدمی کی اولاد بھی اس کی کمائی ہے۔
It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The best (most pure) food a man consumes is that which he has earned himself, and his child (and his child's wealth) is part of his earnings." (Sahih)