پیدل حج کی منت ماننا۔
راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن نمیر , یحییٰ بن سعید , عبیداللہ بن نحر , ابی سعید , عبداللہ بن مالک , عقبہ بن عامر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الرُّعَيْنِيِّ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَالِکٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أُخْتَهُ نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِيَ حَافِيَةً غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ وَأَنَّهُ ذَکَرَ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مُرْهَا فَلْتَرْکَبْ وَلْتَخْتَمِرْ وَلْتَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ
علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، یحییٰ بن سعید، عبیداللہ بن نحر، ابی سعید، عبداللہ بن مالک، حضرت عقبہ بن عامر بیان فرماتے ہیں کہ ان کی ہمشیرہ نے منت مانی کہ سفر حج میں ننگے سر دوپٹہ کے بغیر پیدل چلے گی۔ انہوں نے رسول اللہ سے اس کا ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس سے کہو کہ سوار ہو جائے سر ڈھانپے اور تین روزے رکھ لے۔
It was narrated from Abu Sa'eed Ar-Ru' aini that 'Abdullah bin Malik told him, that 'Uqbah bin 'Amir told him, that his sister vowed to walk, barefoot and bareheaded, and he mentioned that to the Messenger of Allah P.B.U.H He said. "Order her to ride and to cover her head, and to fast for three days." (Da'if)