سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 290

جو شخص مرجائے حالانکہ اس کی ذمہ نذرہو۔

راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , ابن شہاب , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس , سعد بن عبادہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ کَانَ عَلَی أُمِّهِ تُوُفِّيَتْ وَلَمْ تَقْضِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْضِهِ عَنْهَا

محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس، حضرت سعد بن عبادہ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ ان کی والدہ کے ذمہ نذر تھی۔ وہ اسے پورا کرنے سے قبل ہی فوت ہوگئیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ان کی طرف سے منت پوری کر دو۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that Sa'd bin 'Ubadah asked the Messenger of Allah P.B.U.H about a vow which his mother had made, but she had died without fulfilling it. The Messenger of Allah P.B.U.H said: "Fulfill it on her behalf." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں