سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 287

منت پوری کرنا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , حفص بن غیاث , عبیداللہ بن عمر , نافع , عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ نَذَرْتُ نَذْرًا فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَمَا أَسْلَمْتُ فَأَمَرَنِي أَنْ أُوفِيَ بِنَذْرِي

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں کہ میں نے جاہلیت میں ایک منت مانی تھی اسلام لانے کے بعد میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ نے مجھے منت پوری کرنے کا حکم دیا۔

It was narrated that "Umar bin Khattab said: "I made a vow during the Ignorance period and I asked the Prophet P.B.U.H (about it) after I became Muslim, He told me to fulfill my vow," (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں