معصیت کی منت ماننا۔
راوی: ابوبکر بن ابی سہل , سفیان بن عیینہ , ایوب , ابوقلابہ , عمران بن حصین
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ عَمِّهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا نَذْرَ فِيمَا لَا يَمْلِکُ ابْنُ آدَمَ
ابوبکر بن ابی سہل، سفیان بن عیینہ، ایوب، ابوقلابہ، حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی نافرمانی کی منت درست نہیں اور جو آدمی کی ملک میں نہ ہو اس کی نذر بھی درست نہیں ۔
It was narrated from 'Imran bin Husain that the Messenger of Allah P.B.U.H said' "[There is no vow to commit disobedience and no vow concerning that which the san of Adam does not possess. " (Sahih)