قسم کھانے میں یا قسم توڑنا ہوتا ہے یا شرمندگی ۔
راوی: علی بن محمد , ابومعاویہ , بشار بن کدام , محمد بن زید , ابن عمر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ بَشَّارِ بْنِ کِدَامٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الْحَلِفُ حِنْثٌ أَوْ نَدَمٌ
علی بن محمد، ابومعاویہ، بشار بن کدام، محمد بن زید، حضرت ابن عمر سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قسم کھانا یا تو حنث (یعنی قسم توڑنا) ہے یا ندامت (شرمندگی) ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “An oath (leads to) either sin or regret.” (Da’if)