سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 257

جس نے ماسوا اسلام کے کسی دین میں چلے جانے کی قسم کھائی۔

راوی: ہشام بن عمار , بقیہ , عبداللہ بن محرر , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَرَّرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقُولُ أَنَا إِذًا لَيَهُودِيٌّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَبَتْ

ہشام بن عمار، بقیہ، عبداللہ بن محرر، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے نبی نے ایک شخص کو کہتے سنا کہ وہ کہتا تھا ایسا کروں تو میں یہودی ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (یہ سن کر) ارشاد فرمایا اس کے لئے دوزخ واجب ہوگئی۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah P.B.U.H heard a man say: "If that happens, I will be a Jew." The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'That is guaranteed." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں