ماسوا اللہ (کی ذات کے) کے قسم کھانے کی ممانعت ۔
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , عبدالواحد , اوزاعی , زہری , حمید , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِي يَمِينِهِ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّی فَلْيَقُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی ، عبدالواحد، اوزاعی ، زہری، حمید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے قسم کھائی اور اپنی قسم میں یوں کہالات یا عزی کی تو وہ کہے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: “Whoever takes an oath, and swears, saying: ‘By Al-Lât and Al-’Uzza,’ let him say: ‘La ilaha illallah .’” (Sahih)