رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کی قسم کھاتے ؟
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , حماد بن خالد , ح , یعقوب بن حمید بن کاسب , معن بن عیسی , محمد بن ہلال ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ح و حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی جَمِيعًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، حماد بن خالد، ح ، یعقوب بن حمید بن کا سب، معن بن عیسی، محمد بن ہلال حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم یوں ہوتی یہ بات ہے اور میں اللہ جل جلالہ سے استغفار کرتا ہوں ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The swearing of the Messenger of Allah P.B.U.H was: 'No, and I ask Allah for forgiveness:" (Da'if)