رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کی قسم کھاتے ؟
راوی: ہشام بن عمار عبدالملک بن محمد صنعانی , یحییٰ بن ابی کثیر , ہلال بن ابی میمونہ , عطاء بن یسار , رفاعہ بن عرابہ جہنی
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ عَرَابَةَ الْجُهَنِيِّ قَالَ کَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي يَحْلِفُ بِهَا أَشْهَدُ عِنْدَ اللَّهِ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ
ہشام بن عمار عبدالملک بن محمد صنعانی، یحییٰ بن ابی کثیر، ہلال بن ابی میمونہ، عطاء بن یسار، حضرت رفاعہ بن عرابہ جہنی سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو قسم کھایا کرتے وہ یوں کھاتے میں گواہی دیتا ہوں اللہ تعالیٰ کے ہاں یا قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے۔
It was narrated that Rifâ’ah bin ‘Arâbah Al-Juhani said: “The swearing of the Messenger of Allah P.B.U.Hwhen he took an oath; and I bear witness before Allah was: ‘By the One in Whose Hand is my soul.” (Sahih)