مسلمان بھائی پیغام نکاح دے تو دوسرا بھی اسی کو پیغام نہ دے
راوی: ہشام بن عمار , سہل بن ابی سہل , سفیان بن عیینہ , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْطُبْ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ
ہشام بن عمار، سہل بن ابی سہل، سفیان بن عیینہ، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا کوئی مرد اپنے (مسلمان) بھائی کے پیغام پر پیغام نہ دے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "A man should not propose P.B.U.H marriage to a woman to whom his brother has already proposed." (Sahih)