سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 226

لعان کا بیان ۔

راوی: احمد بن سنان , عبدالرحمن بن مہدی , مالک بن انس , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا لَاعَنَ امْرَأَتَهُ وَانْتَفَی مِنْ وَلَدِهَا فَفَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ

احمد بن سنان، عبدالرحمن بن مہدی، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ ایک شخص نے لعان کیا اپنی عورت سے اور اس سے پیدا ہوئے بچے کو اپنا بچہ ماننے سے انکاری ہوا تو نبی نے دونوں میں جدائی کروا دی اور بچہ ماں کے حوالے کر دیا۔

It was narrated from Ibn 'Umar that a man invoked curses on his wife, and refused to accept her child. The Messenger of Allah P.B.U.H separated them, and left the child with the woman. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں