جبر سے یا بھول کر طلاق دینے کا بیان ۔
راوی: محمد بن مصفی , ولید بن مسلم , اوزاعی , عطاء , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ وَالنِّسْيَانَ وَمَا اسْتُکْرِهُوا عَلَيْهِ
محمد بن مصفی، ولید بن مسلم، اوزاعی، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ عزوجل نے معاف کر دیا میری امت کو نسیان اور بامر مجبوری کئے گئے کام۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "Allah has forgiven my nation for mistakes and forgetfulness, and what they are forced to do." (Sahih)