جبر سے یا بھول کر طلاق دینے کا بیان ۔
راوی: ابراہیم بن محمد بن یوسف , ایوب بن سوید , ابوبکر , شہر بن حوشب , ابوذر غفاری
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْهُذَلِيُّ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ وَالنِّسْيَانَ وَمَا اسْتُکْرِهُوا عَلَيْهِ
ابراہیم بن محمد بن یوسف، ایوب بن سوید، ابوبکر، شہر بن حوشب، حضرت ابوذر غفاری سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے میری امت سے بھول چوک اور زبردستی (کروائے گئے کام) معاف کر دئیے ۔
It was narrated from Abu Dharr AI-Ghifari that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah has forgiven for me my nation their mistakes and forgetfulness, and what they are forced to do." (Sahih)