دیوانے نابالغ اور سونے والے کی طلاق کا بیان ۔
راوی: محمد بن بشار , روج بن عبادہ , ابن جریج , قاسم بن یزید , علی بن ابی طالب , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَنْبَأَنَا الْقَاسِمُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُرْفَعُ الْقَلَمُ عَنْ الصَّغِيرِ وَعَنْ الْمَجْنُونِ وَعَنْ النَّائِمِ
محمد بن بشار، روح بن عبادہ، ابن جریج، قاسم بن یزید، علی بن ابی طالب، حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قلم اٹھا لیا نابالغ سے دیوانے سے اور سونے والے سے (الا یہ کہ وہ اس حالت سے نکل کر ہوش و حو اس میں آجائیں) ۔
It was narrated from 'Ali bin Abu Talib that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The Pen is lifted from the minor, the insane person and the sleeper." (Hasan)