بوقت طلاق بیوی کو کپڑے دینا۔
راوی: احمد بن مقدام , ابواشعث , عبید بن قاسم , ہشام بن عروہ , عائشہ , عمرہ بنت جون , عائشہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ أَبُو الْأَشْعَثِ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ عَمْرَةَ بِنْتَ الْجَوْنِ تَعَوَّذَتْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أُدْخِلَتْ عَلَيْهِ فَقَالَ لَقَدْ عُذْتِ بِمُعَاذٍ فَطَلَّقَهَا وَأَمَرَ أُسَامَةَ أَوْ أَنَسًا فَمَتَّعَهَا بِثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ رَازِقِيَّةٍ
احمد بن مقدام، ابواشعث، عبید بن قاسم، ہشام بن عروہ، عائشہ، عمرہ بنت جون، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مروی ہے عمرہ بنت جون نے اللہ کی پناہ مانگی آنحضرت سے۔ جب وہ آپ کے پاس لائی گئی تو اس نے تعوذ پڑھا۔ آپ نے فرمایا تونے ایسے (اللہ عزوجل) کی پناہ طلب کی جس (کا ہی حق ہے) سے کہ پناہ مانگنی چاہئے ۔
It was narrated from ‘Aishah that ‘Amrah bint Jawn sought refuge with Allah from the Messenger of Allah when she was brought to him (as a bride). He said: “You have sought refuge with Him in Whom refuge is sought.” So he divorced her and told Usámah or Anas to give her a gift of three garments of white flax. (Maudu’)