رجوع (بعداز طلاق) کا بیان ۔
راوی: بشر بن ہلال , جعفر بن سلیمان , یزید , مطرف بن عبداللہ بن شخیر , عمر بن حصین , مطرف بن شخیر
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْکِ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقَعُ بِهَا وَلَمْ يُشْهِدْ عَلَی طَلَاقِهَا وَلَا عَلَی رَجْعَتِهَا فَقَالَ عِمْرَانُ طَلَّقْتَ بِغَيْرِ سُنَّةٍ وَرَاجَعْتَ بِغَيْرِ سُنَّةٍ أَشْهِدْ عَلَی طَلَاقِهَا وَعَلَی رَجْعَتِهَا
بشر بن ہلال، جعفر بن سلیمان، یزید ، مطرف بن عبداللہ بن شخیر، عمر بن حصین، مطرف بن شخیر سے روایت ہے عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص طلاق دے اپنی بیوی کو پھر اس سے جماع کرے اور نہ طلاق پر اس نے کسی کو گواہ کیا اور نہ ہی رجوع پر؟ عمران نے کہا اس نے طلاق بھی سنت کے خلاف دی اور رجوع بھی خلاف سنت کیا۔ طلاق پر بھی لوگوں کو گواہ کرے اور رجوع پر بھی۔
'Imran bin Husain was asked about a man who divorced his wife then had intercourse with her, and there were no witnesses to his divorcing her or his taking her back. 'Imran said: "You have divorced (her) in a manner that is not according to the Sunnah, and you have taken her back in a manner that is not according to
the Sunnah. Bring people to witness your divorcing her and taking her back." (Sahih)