آزاد اور زیادہ جننے والی عورتوں سے شادی کرنا
راوی: ہشام بن عمار , سلام ابن سوار , کثیر بن سلیم , ضحاک بن مزاحم , انس بن مالک
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ مُزَاحِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ أَرَادَ أَنْ يَلْقَی اللَّهَ طَاهِرًا مُطَهَّرًا فَلْيَتَزَوَّجْ الْحَرَائِرَ
ہشام بن عمار، سلام ابن سوار، کثیر بن سلیم، ضحاک بن مزاحم، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا جو چاہے کہ اللہ کی بارگاہ میں صاف حاضر ہو تو وہ آزاد عورتوں سے شادی کرے۔
It was narrated that Anas bin Malik said. "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say 'Whoever wants to meet Allah pure and purified, let him marry free women.'" (Da'if)