طلاق کا بیان۔
راوی: کثیر بن عبید الحمصی , محمد بن خالد , عبیداللہ بن ولید , محارب بن دثار , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ الْوَصَّافِيِّ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْغَضُ الْحَلَالِ إِلَی اللَّهِ الطَّلَاقُ
کثیر بن عبید الحمصی، محمد بن خالد، عبیداللہ بن ولید، محارب بن دثار، حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حلال کئے گئے کاموں میں سے اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ ناپسند (چیز) طلاق ہے۔
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The most hated of permissible things to Allah is divorce." (Sahih)