اگرزوجین میں سے کوئی پہلے اسلام قبول کرلے ؟
راوی: ابوبکر بن خلاد , یحییٰ بن حکیم , یزید بن ہارون , محمد بن اسحق , داؤد بن حصین , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ وَيَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدَّ ابْنَتَهُ عَلَی أَبِي الْعَاصِ بْنِ الرَّبِيعِ بَعْدَ سَنَتَيْنِ بِنِکَاحِهَا الْأَوَّلِ
ابوبکر بن خلاد، یحییٰ بن حکیم، یزید بن ہارون، محمد بن اسحاق ، داؤد بن حصین، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی صاحبزادی (زینب) کو ابوالعاص بن ربیع کے پاس دو برس کے بعد اسی گزشتہ نکاح پر بھیج دیا۔
It was narrated from Ibn ‘Abbâs that the Messenger of Allah returned his daughter to Abul-’As bin Rabi’ after two years, on the basis of the first marriage contract, (Da’if)