بچہ ہمیشہ باپ کا ہوتا ہے اور زانی کیلئے تو (فقط) پتھر ہی ہے۔
راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ
ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بچہ ماں کو ملے گا یا اس کے خاوند کو اور زانی کیلئے (تو فقط) پتھر ہیں ۔
It was narrated from Abu Hurairab that the Prophet P.B.U.H said: “The child is for the bed (i.e., belongs to the husband) and the fornicator gets nothing.” (Sahih)