بچہ ہمیشہ باپ کا ہوتا ہے اور زانی کیلئے تو (فقط) پتھر ہی ہے۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , عبیداللہ بن ابی یزید , امیرالمومنین عمر فاروق
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْوَلَدِ لِلْفِرَاشِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عبیداللہ بن ابی یزید، امیرالمومنین عمر فاروق سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ بچہ تو (بہرحال) خاوند کے واسطے ہے۔
It was narrated from 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H ruled that the child belonged to the bed. (Sahih)