سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 151

کونسی چیز منحوس ہے اور کونسی مبارک ہوتی ہے؟

راوی: عبدالسلام بن عاصم , عبداللہ بن نافع , مالک بن انس , ابی حازم , سہل بن سعد

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فَفِي الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالْمَسْکَنِ يَعْنِي الشُّؤْمَ

عبدالسلام بن عاصم، عبداللہ بن نافع، مالک بن انس، ابی حازم، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر (بالفرض) نحوست کوئی چیز ہوتی تو ان تین چیزوں میں ہوتی ۔) عورت) گھوڑے) گھر میں ۔

It was narrated from Sahl bin Sa'd that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "If it exists, it is in three things: a horse, and woman and a house," meaning omens. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں