سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 150

کونسی چیز منحوس ہے اور کونسی مبارک ہوتی ہے؟

راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , سلیمان بن سلیم , یحییٰ بن جابر , حکیم بن معاویہ , مخمر بن معاویہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ الْکَلْبِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَابِرٍ عَنْ حَکِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ عَمِّهِ مِخْمَرِ بْنِ مُعَاوِيَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا شُؤْمَ وَقَدْ يَکُونُ الْيُمْنُ فِي ثَلَاثَةٍ فِي الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالدَّارِ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، سلیمان بن سلیم، یحییٰ بن جابر، حکیم بن معاویہ، مخمر بن معاویہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے۔ نحوست کچھ شئے نہیں اور کبھی تین چیزیں مبارک ہوتی ہیں ۔ عورت گھوڑا گھر۔ (یعنی جب یہ منحوس نہیں تو باقی اشیاء بدرجہ اولیٰ مستثنیٰ ہوگئیں) ۔

It was narrated from Hakim bin Mu’wiyah that his paternal uncle Mikhmar bin Mu’âwiyah said: “I heard the Messenger of Allah say: ‘Do not believe in omens, and good fortune is only to be found in three things: A woman, a horse and a house.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں