سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 148

کن دنوں میں اپنی ازواج سے صحبت کرنا مستحب ہے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسود بن عامر , زہیر , محمد بن اسحق , عبداللہ بن ابی بکر , عبدالملک بن حارث بن ہشام , حارث بن ہشام

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ أُمَّ سَلَمَةَ فِي شَوَّالٍ وَجَمَعَهَا إِلَيْهِ فِي شَوَّالٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسود بن عامر، زہیر، محمد بن اسحاق ، عبداللہ بن ابی بکر، عبدالملک بن حارث بن ہشام، حارث بن ہشام سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے شوال کے مہینے میں نکاح اور شوال کے مہینے میں ہی صحبت بھی کی۔

It was narrated from ‘Abdul-Malik bin Hârith bin Hishâm, from his father that the Prophet P.B.U.H married Umm Salamah in Shawwál, and consummated the marriage with her in Shawwâl. (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں