بیویوں کو مارنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , ہشام بن عروہ , عروہ , عبداللہ بن زمعہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ قَالَ خَطَبَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ ذَکَرَ النِّسَائَ فَوَعَظَهُمْ فِيهِنَّ ثُمَّ قَالَ إِلَامَ يَجْلِدُ أَحَدُکُمْ امْرَأَتَهُ جَلْدَ الْأَمَةِ وَلَعَلَّهُ أَنْ يُضَاجِعَهَا مِنْ آخِرِ يَوْمِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ہشام بن عروہ، عروہ ، حضرت عبداللہ بن زمعہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اس دوران عورتوں کا ذکر کیا اور مردوں کو عورتوں کے متعلق نصیحت فرمائی پھر فرمایا کب تک تم میں ایک اپنی بیوی کو باندی کی طرح مارے گا ہو سکتا ہے اس دن آخر میں (یعنی رات کو وہ اس کو ساتھ لٹائے)
It was narrated that Abdullah bin Zam’ah said: “The Prophet P.B.U.H delivered a sermon then he made mention of women, and exhorted (the men) concerning them. Then he said: How long will one of you whip his wife like a slave, then lie with her at the end of the day? (sahih)