بیویوں کے ساتھ اچھا برتا کرنا
راوی: ابوبشربکر بن خلف , محمد بن یحییٰ , ابوعاصم , جعفر بن یحییٰ بن ثوبان , عمارہ ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَی بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَمِّهِ عُمَارَةَ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُکُمْ خَيْرُکُمْ لِأَهْلِهِ وَأَنَا خَيْرُکُمْ لِأَهْلِي
ابوبشربکر بن خلف، محمد بن یحییٰ، ابوعاصم، جعفر بن یحییٰ بن ثوبان، عمارہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنے گھر والوں کے لئے بہترین ہیں اور میں تم میں سب سے زیادہ اپنے گھر والوں سے اچھا برتا کرنے والا ہوں ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "The best of you is the one who is best to his wife, and I am the best of you to my wives," (Hasan)