سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 132

نکاح کرانے کے لئے سفارش کرنا

راوی: ہشام بن عمار , معاویہ بن یحییٰ , معاویہ بن یزید , یزید بن ابی حبیب , ابی خیر , ابودہم رحمة اللہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ أَبِي رُهْمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَفْضَلِ الشَّفَاعَةِ أَنْ يُشَفَّعَ بَيْنَ الِاثْنَيْنِ فِي النِّکَاحِ

ہشام بن عمار، معاویہ بن یحییٰ، معاویہ بن یزید، یزید بن ابی حبیب، ابی خیر، حضرت ابودہم رحمة اللہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین سفارش یہ ہے کہ دو کے درمیان نکاح کی سفارش کرے۔

It was narrated that Abu Ruhm said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'One of the best kinds of intercession is interceding between two people concerning marriage,'" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں