سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1231

طواف رخصت ۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , ابراہیم بن زید , طاؤس , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْفِرَ الرَّجُلُ حَتَّی يَکُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ

علی بن محمد، وکیع، ابراہیم بن زید، طاؤس، ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا آدمی کوچ کرے اور اس کا آخری بیت اللہ کا طواف نہ ہو۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah forbade a man to depart until the last thing he did was (Tawaf around) the House."

یہ حدیث شیئر کریں