سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1230

طواف رخصت ۔

راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , سلیمان , طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ کُلَّ وَجْهٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَنْفِرَنَّ أَحَدٌ حَتَّی يَکُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، سلیمان ، طاؤس، ابن عباس فرماتے ہیں کہ لوگ ہر طرف کو واپس ہو رہے تھے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہرگز کوئی بھی کوچ نہ کرے یہاں تک کہ اس کا آخری کام بیت اللہ کا طواف ہو۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The people were going in all directions, and the Messenger of Allah said: 'No one should depart until the last thing he does is (Tawaf around) the House.'''

یہ حدیث شیئر کریں