سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1226

منی کی راتیں مکہ گزارنا۔

راوی: علی بن محمد , ہناد بن سری , ابومعاویہ , اسماعیل بن مسلم , عطاء , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمْ يُرَخِّصْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَحَدٍ يَبِيتُ بِمَکَّةَ إِلَّا لِلْعَبَّاسِ مِنْ أَجْلِ السِّقَايَةِ

علی بن محمد، ہناد بن سری، ابومعاویہ، اسماعیل بن مسلم، عطاء، ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو بھی مکہ میں رات گزارنے کی اجازت نہیں دی سوائے (میرے والد) حضرت عباس کے (کہ ان کو اجازت دی) کیونکہ زمزم پلانے کی خدمت ان کے سپرد تھی۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: "The Prophet did not allow anyone to stay overnight in Makkah apart from 'Abbas, for the purpose of supplying water to the pilgrims."

یہ حدیث شیئر کریں