سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1225

منی کی راتیں مکہ گزارنا۔

راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر , عباس بن عبدالمطلب

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيتَ بِمَکَّةَ أَيَّامَ مِنًی مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ فَأَذِنَ لَهُ

علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، نافع، ابن عمر، عباس بن عبدالمطلب نے منی کی راتیں مکہ میں گزارنے کی اجازت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگی اس لئے کہ زمزم پلانے کی خدمت ان کے سپرد تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت مرحمت فرمادی۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: '''Abbas bin 'Abdul- Muttalib asked the Messenger of Allah for permission to stay overnight in Makkah on the nights of Mina for the purpose of supplying water to the pilgrims, and he gave him permission.”

یہ حدیث شیئر کریں