زمزم پینا۔
راوی: ہشام بن عمار , ولید بن مسلم , عبداللہ بن مومل , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الزُّبَيْرِ يَقُولُ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَائُ زَمْزَمَ لِمَا شُرِبَ لَهُ
ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، عبداللہ بن مومل، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ نے فرمایا زمزم کا پانی جس غرض کیلئے پیا جائے وہ حاصل ہوگی۔
It was narrated that Jabir bin' Abdullah said: "I heard the Messenger of Allah say: 'The water of Zamzam is for whatever it is drunk for."