محرم شادی کرسکتا ہے۔
راوی: ابوبکر بن خلاد , سفیان بن عیینہ , عمرو بن دینار , جابر بن زید , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيِّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنْ أَبِيّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَکَحَ وَهُوَ مُحْرِمٍ
ابوبکر بن خلاد، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بحالت احرام نکاح کیا۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet P.B.U.H got married while he was a Muhrim (in lhram). (sahih)