بیت اللہ کی زیارت ۔
راوی: بکر بن خلف , ابوبشر , یحییٰ بن سعید , سفیان , محمد بن طارق , طاؤس , ابی زبیر , سیدہ عائشہ و ابن عباس
حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ طَارِقٍ عَنْ طَاوُسٍ وَأَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَّرَ طَوَافَ الزِّيَارَةِ إِلَی اللَّيْلِ
بکر بن خلف، ابوبشر ، یحییٰ بن سعید، سفیان ، محمد بن طارق، طاؤس، ابی زبیر، حضرت سیدہ عائشہ و ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف زیارت رات تک مؤخر فرمایا۔
It was narrated from 'Aishah and Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H delayed Tawafuz-Ziyarah until nighttime.