محرم شادی کرسکتا ہے۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحییٰ بن آدم , جرید بن حازم , ابوفزارة , یزید بن اصم , میمونہ بنت الحارث
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو فَزَارَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهُوَ حَلَالٌ قَالَ وَکَانَتْ خَالَتِي وَخَالَةَ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن آدم، جرید بن حازم، ابوفزارة، یزید بن اصم، ام المومنین حضرت میمونہ بنت الحارث سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے شادی اس حال میں کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حلال (احرام باندھے ہوئے نہ) تھے۔ یزید کہتے ہیں حضرت میمونہ میری اور حضرت ابن عباس کی خالہ ہیں ۔
Maimunah bint Harith narrated that the Messenger of Allah P.B.U.H married her when he was HaW (not in lhram). (sahih) He (one of the narrators- Yazid) said: "And she was my maternal aunt and the maternal aunt of Ibn Abbas also."