سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1204

سر منڈانے کا بیان ۔

راوی: علی بن محمد , احمد بن ابی حواری , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ الدِّمَشْقِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ قَالُوا وَالْمُقَصِّرِينَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ قَالُوا وَالْمُقَصِّرِينَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ قَالُوا وَالْمُقَصِّرِينَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَالْمُقَصِّرِينَ

علی بن محمد، احمد بن ابی حواری، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ رحمت فرمائے حلق کرانے والوں پر صحابہ نے عرض کیا اور قصر کرانے والوں پر بھی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ؟ اللہ رحمت فرمائے حلق کرانے والوں پر عرض کیا اور قصر کرانے والوں پر بھی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ نے فرمایا اور قصر کرانے والوں پر بھی۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "May Allah have mercy on those who shave (their heads)." They said: "And those who cut (their hair), O Messenger of Allah P.B.U.H He said: "May Allah have mercy on those who shave (their heads)." They said: "And those who cut (their hair), O Messenger of Allah P.B.U.H" He said, "May Allah have mercy on those who shave (their heads)." They said: "And those who cut (their hair), O Messenger of AllahP.B.U.H" He said: And those who cut (their hair).”

یہ حدیث شیئر کریں