جب مرد جمرہ عقبہ کی رمی کرچکے تو جو باتیں حلال ہوجاتی ہیں ۔
راوی: علی بن محمد , محمد , ابومعاویہ , ابواسامہ , عبیداللہ , قاسم بن محمد , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا خَالِي مُحَمَّدٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْرَامِهِ حِينَ أَحْرَمَ وَلِإِحْلَالِهِ حِينَ أَحَلَّ
علی بن محمد، محمد، ابومعاویہ، ابواسامہ، عبیداللہ، قاسم بن محمد، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احرام باندھتے وقت بھی خوشبو لگائی اور کھولتے وقت بھی۔
It was narrated that 'Aishah said: "I applied perfume to the Messenger of Allah for his ihram when he entered ihram, and when he exited Ihram."