سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1200

حاجی تلبیہ کہنا کب موقوف کرے ۔

راوی: ہناد بن سری , ابواحوص , خصیف , مجاہد , ابن عباس فرماتے ہیں کہ فضل بن عباس

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ کُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا زِلْتُ أَسْمَعُهُ يُلَبِّي حَتَّی رَمَی جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَلَمَّا رَمَاهَا قَطَعَ التَّلْبِيَةَ

ہناد بن سری، ابواحوص، خصیف، مجاہد، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضرت فضل بن عباس نے فرمایا کہ میں نبی کے پیچھے آپ ہی کی سواری پر تھا جب تک آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی (نہ) کی میں مسلسل سنتا رہا کہ آپ تلبیہ کہہ رہے ہیں جب آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی کی تو تلبیہ کہنا موقوف فرما دیا۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "Fadl bin 'Abbas said: 'I was riding behind the Prophet and I continued to hear him reciting the Talbiyah until he stoned 'Aqabah Pillar, and when he stoned it, he stopped reciting the Talbiyah."

یہ حدیث شیئر کریں